عراقچی سے ہلگا اشمید کی ملاقات 15.06.2019 16:21 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی سے یورپی یونین کی خارجہ ایکشن سروس کی سیکرٹری ہلگا اشمید نے ملاقات اور گفتگو کی۔