World News in Urdu

پاکستان کے سابق صدر کی بہن 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پاکستان کی احتساب عدالت نے جعلی اکاوٴنٹس کیس میں سابق صدرآصف زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔

Читайте на сайте