روس نے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا 16.06.2019 01:16 Ur.mehrnews.com امریکہ اور نیٹو کے فوجی بالٹیک میں حالیہ برسوں کی بہت بڑی مشق کررہے ہیں ادھر روس نے بھی فرضی دشمن کے ٹھکانے پر میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔