کشمیر میں مزید 2 بھارتی فوجیوں نے خود کشی کرلی 19.06.2019 09:29 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر ناتظام کشمیر میں مزید دو بھارتی فوجیوں نے ڈیوٹی کے دوران خودکشی کرلی۔