ایران کے خلاف تیل بردارکشتیوں کے بارے میں امریکی الزامات کذب محض ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے ایران کے خلاف تیل بردارکشتیوں پر حملے کے بارے میں امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی الزامات جھوٹ اور کذب پر مبنی ہیں۔