World News in Urdu

امریکی صدر کی غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے آئندہ صدارتی انتخاب کے باضابطہ اعلان سے قبل امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم لاکھوں افراد کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔

Читайте на сайте