کراچی میں شوہر نے بیوی کا گلا دبا کر قتل کردیا 21.06.2019 10:15 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہرکراچی کے علاقے پیر آباد کی فرنٹیر کالونی میں شوہر نے بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔