لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو قتل کردیا ،جبکہ قتل کی واردات کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو گئے۔