اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے پر رد عمل
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ ایران نے اقوام متحدہ کے منشور کی شق 51 کے تحت اپنی سرزمین کے اندر امریکی ڈرون کو سرنگوں کیا ہے ۔