شامی فوج کی کارروائی میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک 22.06.2019 11:04 Ur.mehrnews.com شام کے صوبہ حماہ میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔