غزہ میں وطن واپسی پر مبنی مظاہرون میں 79 افراد زخمی
غزہ پٹی میں وطن واپسی پر مبنی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔اسرائیلی حملوں میں 79 مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔