World News in Urdu

بغداد میں مظاہرین نے بحرینی سفارتخانہ پر فلسطینی پرچم نصب کردیا

عراق کے دارالحکومت بغداد میں مظاہرین نے بحرین میں فلسطین اور بیت المقدس کے خلاف صدی معاملے کے سازشی اجلاس پر برہمی اور غصہ کا اظہار کرتے ہوئے بحرینی سفارت خانہ پر فلسطینی پرچم نصب کردیا ۔

Читайте на сайте