ٹرمپ نے خاشقجی کے قتل کے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا 29.06.2019 13:22 Ur.mehrnews.com جاپان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی موجودگی میں خاشقجی کے قتل کے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا۔