رشت میں بارش کی وجہ سے گرمی میں کمی 01.07.2019 17:27 Ur.mehrnews.com ایران کے تمام شہروں میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے ادھر صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں بارش کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔