World News in Urdu

دنیا کو ایرانیوں کے ساتھ ادب و احترام سے گفتگو کرنے پر مجبور کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے یوم صنعت کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دنیا کو ایران کی عظيم قوم کے ساتھ ادب و احترام کے ساتھ گفتگو کرنے پر مجبور کریں گے۔

Читайте на сайте