رہبر معظم کی شہید ذوالفقار نسب کی زندگی کے بارے میں کتاب کی تقریظ کی رونمائی
ایرانی بری فوج کے سربراہ بریگیڈئر حیدری کی موجودگی میں شہید مجتبی ذوالفقار نسب کی زندگی کے بارے میں کتاب پر رہبر معظم کی تقریظ اور دیگر شہداء کی کتب کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی ۔