امارات کے جنگی طیاروں کی طرابلس میں مہاجرین کے حراستی کیمپ پر بمباری
لیبیا کی وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مہاجرین کے حراستی کیمپ پر بمباری کی ہے۔