ایرانی سفارتکار اسرائیلی قید میں موجود ہیں 05.07.2019 18:18 Ur.mehrnews.com ایرانی اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ لبنان سے اغوا کئے گئے 4 ایرانی سفارتکار اسرائیلی قید خانوں میں موجود ہیں۔