یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا 06.07.2019 13:34 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔