کیلفورنیا میں 7 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ 06.07.2019 11:38 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست کیلفورنیا میں میں 7 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز گئیں اور سڑکوں میں دراڑیں پڑ گئیں۔