مہر نیوز ایجنسی کے بعض مدیروں کا فیروز فیکٹری کا دورہ
مہر خبررساں ایجنسی کے بعض مدیروں اور صحافیوں نے فیروز فیکٹری کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ اس فیکٹری میں بچوں کی محصولات تیار کی جاتی ہیں۔