صہیونی حکومت کے تبعیض آمیز اورنسل پرستانہ اقدامات کے خلاف افریقی یہودیوں کا احتجاج
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات سے اسرائیل میں مقیم ایتھوپیا سمیت دیگر ممالک کے یہودی بھی تنگ آکر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔