فلوریڈا میں گیس کے زور دار دھماکے سے متعدد افراد زخمی 07.07.2019 11:43 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست فلوریڈا کے شاپنگ پلازہ میں گیس کے زور دار دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔