تبریز میں زمین کے اندر سے تاریخی آثار برآمد 07.07.2019 15:52 Ur.mehrnews.com ایران کے شہر تبریز میں زمین کے اندر سے تاریخی آثار برآمد ہوئے ہیں یہ آثار شہر کے قدیمی حصہ سے مٹی اٹھانے کے دوران برآمد ہوئے۔