برطانوی سفیر کےٹرمپ سے متعلق حیران کن انکشافات/ٹرمپ نااہل اور ناکارہ ہیں
امریکہ میں تعینات برطانوی سفیر کی سرکاری ای میلز لیک ہوگئیں جس میں انہوں نے ٹرمپ انتظامیہ کو نااہل، ناکارہ اور غیرمحفوظ قرار دیا ہے۔