وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور آر ایس ایس کے درمیان گہرے تعلقات
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمٰن ملک نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس اور وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے آپس میں گہرے روابط اور تعلقات ہیں۔