کردوں پر ترکی کے حملے کی صورت میں بڑی جنگ چھڑ جائے گی
امریکہ کی حمایت یافتہ کرد تنظیم قسد کے فوجی کمانڈرنے کہا ہے کہ اگر ترکی نے کردوں پر حملہ کیا تو اس کے نتیجے میں بڑی جنگ چھڑ جائےگی۔