World News in Urdu

امریکیوں نے جہاں بھی قدم رکھا وہاں فتنہ اور فساد پھیلایا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے دنیا بھر میں امریکی شرارت اور دہشت گردی کیط رف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے جہاں بھی قدم رکھا وہاں اس نے فتنہ و فساد پھیلایا ہے۔

Читайте на сайте