پاکستانی وزير اعظم آج امریکی صدر سےملاقات کریں گے 22.07.2019 16:42 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔