World News in Urdu
Июль
2019

Новости за 22.07.2019

Ur.mehrnews.com 

صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اس ملاقات میں امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

نائجیریا کی پولیس نے فائرنگ کرکے شیخ زکزاکی کے 6 حامیوں کو شہید کردیا

نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائجیریا کی حکومت کیطرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ نائجیریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تنظیم " ائی ایم این " کے سربراہ شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ کرکے 6 شیعہ مسلمانوں کو درجہ شہادت پر فائزکردیا۔

Ur.mehrnews.com 

مسئلہ فلسطین میں دنیائے اسلام اور فلسطینی عوام کو فتح نصیب ہوگی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: مسئلہ فلسطین میں دنیائے اسلام اور فلسطینی عوام کو فتح نصیب ہوگی۔

Ur.mehrnews.com 

ناسا کا چاند پر نیا انسانی مشن بھیجنے کا اعلان

امریکی خلائی تحقیقی ادارے " ناسا " نے چاند پر انسان کے قدم رکھنے کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر چاند پر نیا مشن بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے منصوبے سے متعلق دنیا کو آگاہ کردیا۔

Ur.mehrnews.com 

ظریف نکارا گوئہ پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا کا دورہ مکمل کرکے نکارا گوئہ پہنچ گئے ہیں۔