World News in Urdu

صوبہ چہار محال بختیاری میں راستوں سے برف ہٹانے کی کوششیں جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کے اکثر صوبوں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے جبکہ صوبہ چہار محال بختیار کے پہاڑی علاقہ میں لوگ اس وقت بھی راستہ صاف کرنے کے لئے برف ہٹانے کی جد وجہد میں مصروف ہیں۔

Читайте на сайте