World News in Urdu

لاہور میں عدالت میں ایک ملزم نے دوسرے ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہورکی ضلع کچہری میں آج پیشی پر آئے ہوئے ملزم نے اپنے مخالف ملزم پر فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔

Читайте на сайте