پاکستان میں طوفانی بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ پنجاب کے بیشتر شہروں میں طوفانی بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جبکہ مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔