یمنی فورسز نے سعودی عرب کے نویں جاسوس طیارے کو تباہ کردیا 26.07.2019 09:28 Ur.mehrnews.com یمن کی فضائی دفاعی فورسز نے سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کے نویں جاسوس طیارے کو تباہ کردیا۔