طالبان کی ملک ریاض کو بھتہ ادا کرنے کے سلسلے میں دھمکیاں
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے ملک ریاض سے ایک کروڑ ڈالر بھتہ طلب کیا ہے اور بھتہ ادا نہ کرنے کی صورت میں اسے ہلاک کرنے کی دھمکیاں دی ہیں۔