پاکستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 سیاح ہلاک/ ہزاروں سیاح پھنس گئے
پاکستان کے علاقہ ناران اور شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 سیاح ہلاک ہوگئے اور شاہراہ کاغان کئی مقامات سے بند ہوگئی جس کے نتیجے میں ہزاروں سیاح پھنس گئے ہیں۔