چلی میں پولیس اسٹیشن میں بم دھماکہ 26.07.2019 13:45 Ur.mehrnews.com چلی کے ایک پولیس اسٹیشن میں پارسل بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔