ورامین میں گیس دھماکے میں ایک شخص ہلاک 27.07.2019 10:36 Ur.mehrnews.com تہران کے محلہ ورامین میں ایک تین منزلہ عمارت میں گیس دھماکے کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔