کینیڈا نے پاکستانی طلبا کے لیے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا 27.07.2019 10:22 Ur.mehrnews.com کینیڈا نے پاکستانی طلبا کے لیے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا، اسٹڈی پرمٹ پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل تھے۔