شمالی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 6 فوجی اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاک فوج کی بارڈر پیٹرولنگ پارٹی پروہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔