عمان کے وزير خارجہ کی جواد ظریف سے ملاقات 27.07.2019 16:29 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظیرف سے عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی نے ملاقات اور گفتگو کی۔