افغانستان میں خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک 27.07.2019 23:01 Ur.mehrnews.com افغانستان میں پولیس چوکی پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرادی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔