کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی 29.07.2019 12:54 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں ۔