پاکستانی وزارت خآرجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرطلب
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے خلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے۔