World News in Urdu

نیب لاہور نے حمزہ شہباز کی آف شور کمپنیوں کا سراغ لگا لیا

پاکستان قومی احتساب بیورو "نیب " لاہور نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کی آف شور کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔

Читайте на сайте