فرانس میں مسلح افراد کے حملے میں 3 افراد ہلاک 29.07.2019 16:10 Ur.mehrnews.com فرانس کے جنوب میں مسلح افراد کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔