امریکی انٹیلی جنس کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
امریکی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ ڈین کوٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اور امریکی سی آئی اے کے سربراہ کے مستعفی ہونے کی توقع کی جاتی ہے۔