کراچی میں بارش کے باعث مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک 29.07.2019 22:52 Ur.mehrnews.com کراچی میں مون سون کی پہلی موسلادھار بارش کے باعث مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔