World News in Urdu

نواز شریف سے جیل میں اراضی کیس میں تفتیش

پاکستان میں پاکپتن اراضی کیس میں اینٹی کرپشن ٹیم نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جیل میں سوا گھنٹہ تفتیش کی اور 15 سوالات پر مشتمل سوالنامہ ان کے سامنے رکھا۔

Читайте на сайте