کراچی میں ٹریفک حادثے میں 4 نوجوان ہلاک 01.08.2019 11:02 Ur.mehrnews.com کراچی میں ڈیفنس فیز 7 عائشہ مسجد کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 نوجوان ہلاک ہوگئے۔